Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

اردو زبان و ادب کے فروغ کےسلسلے میں پنجاب یونیورسٹی کی خدمات مسلمہ
اردو زبان و ادب کے فروغ کےسلسلے میں پنجاب یونیورسٹی کی خدمات مسلمہ


شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر اور ادارہ تالیف و ترجمہ کےچٸیر مین ڈاکٹر محمد کامران نےمعروف صحافی، کالم نگار اور دانشور  جناب الطاف حسن قریشی کو ادارہ تالیف و ترجمہ سے شایع ہونے والی کتب پیش کیں اور اردو زبان و ادب کے فروغ کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی کی کوششوں سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر جناب الطاف حسن قریشی نے پنجاب یونیورسٹی کے واٸس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اخترکے علمی وانتظامی ویژن کو سراہتے ہوۓ خراجِ تحسین پیش کیا۔