علامہ اقبال کی شاعری خودی اور بیداری کی روشنی لیے ہوۓ ہے
علامہ اقبال کی شاعری خودی اور بیداری کی روشنی لیے ہوۓ ہے
شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر اور ادارہ تالیف و ترجمہ کےچٸیر مین ڈاکٹر محمد کامران نے کویت کے ٹی وی چینل خلیج ٹاٸمز کے پروگرام میں علامہ اقبال کے افکار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ علامہ اقبال ایک آفاقی شاعر تھے اور ان کا خودی کا تصور امتِ مسلمہ کے لیے حرگت و عمل اور بیداری کا پیغام ہے۔